519

تھانہ موچیوالہ پولیس کے ایس ایچ او نے درخت چوری کے الزام۔میں تھانہ آنے والے بزرگ کو

آج تھانہ موچیوالہ پولیس کے ایس ایچ او نے درخت چوری کے الزام۔میں تھانہ آنے والے بزرگ کو عزت دی ہے کہ ٹیچر کو عزت دی جاہے سلام۔پیش کیا جاہے سیلوٹ مارا جاہے اس بزرگ کو گالیاں کے ساتھ چھترول۔بھی کی گہی پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی صدر کی سربراہی میں انکواہری کمیٹی بنا دی ہے کو حقاہق دیکھے اللہ کرے انصاف ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں