103

ائرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی اسلام آباد کی طالبہ کا قتل ، قاتل گرفتار

جھنگ پولیس کی ایک اور کامیابی، بلائنڈ مرڈر بروقت ٹریس، ملزم گرفتار

جھنگ : انیس سالہ طالبہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ایس پی انویسٹی گیشن عابد حسین ظفر

جھنگ : ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم طیب ادریس مقتولہ کا رشتے دار ہے جس نے گزشتہ روز طالبہ کو ورغلا کر اغوا کیا ، ایس پی

جھنگ : ملزم نے طالبہ کو زہریلی چیز کھلائی جس سے وہ جاں بحق ہو گئی ، ایس پی

جھنگ : ملزم نے مقتولہ لڑکی کا رشتہ مانگا تھا جس سے کے والدین نے انکار کر دیا تھا ، ایس پی عابد ظفر

جھنگ : طالبہ کی موت کی حتمی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر کیا جائے گا ، ایس پی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں