219
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
219
219
جھنگ بھبھڑانہ محلہ میں سنوکر کلب کی چھت گرنے سےچھ بچے ملبے تلے دب گئےریسکو آپریشن جاری ہے ۔پانچ بچوں کو زندہ نکال لیا گیا ہے ۔ محلہ پنڈی میں ملک ابراہیم نامی شخص کے سنوکر کلب کی چھت خستہ حالی کے باعث اس وقت گر پڑی جس وقت وہاں محلے کے کچھ بچے سنوکر کھلینے میں مصروف تھے۔ایک کی تلاش ابھی جاری ہے ۔بچوں کی عمریں پانچ سے دس سال کے درمیان ہیں ریسکو بچوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا گیا ہے