54

جھنگ کا رمضان بازار جہاں بکنے کو کھجور بھی نہیں۔

11205594_780861575344470_1825672517265429324_nآج کچھ دیر پہلے میرا رمضان بازار جانا ہوا ۔ جہاں کوئی خاص خریدار نظر نہیں آیا اور جو آ رہا تھا خالی ہاتھ لوٹ رہا تھا ۔ کیونکہ وہاں پھلوں کی صرف ایک دوکان تھی جس پر مجھے کھجور تک نہیں ملی آم صرف ایک قسم کا پڑا تھا جو میں نے لینا مناسب نہیں سمجھا کیونکہ مجھے چوسا آم پسند ہے اور وہ وہاں نہیں تھا۔

ڈی سی او صاحب سے اپیل ہے کہ سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنائیں 78روپے کلو آم تو ٹھیک لیکن اگر آم صرف بیچنے والی کی مرضی کا کھانا ہےتو عوام کو رمضان بازار کا کیا فائدہ


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں