Skip to content

جھنگ ( ) متوقع سیلاب کے پیش نظرکسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئےخود کو ذہنی اور جسمانی طورپر تیار رکھیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر طارق سعید نے ریسکیورز کو ہدایت کی ہے کہ متوقع سیلاب کے پیش نظر خود کو ذہنی اور جسمانی طورپر تیار رکھیںاور واٹر ریسکیو کے تمام الات کو اپریشنل حالات میں رکھیںانہوں نے یہ بات متوقع سیلاب کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ مون سون بارشوں کی وجہ سے متوقع سیلاب کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔اور اس حوالہ سے عیدالفطرپر تمام ریسکیورز اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے تاکہ عوام الناس کو زیادہ سے ز یادہ خدمات فراہم کی جاسکیں
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں