57

FB_IMG_1471834001799-1

فیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں 220 کے وی  لائنز کی مرمت

بائیس اور تئیس اگست کو  مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول  متاثر ہو گا

متاثره فیڈرز میں گوجره ، جھنگ سٹی ، حویلی بہادر شاہ شامل ہیں

متاثرہ فیڈرز میں ٹوبہ ٹیک سنگھ ، پیر محل ، شور کوٹ روڈ شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں