55

پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاءون

جھنگ:ڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی کی سربراہی میں پولیس کا چھاپہ۔
محلہ نقد پورہ اور چنبیلی مارکیٹ میں ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں اور ڈور بنانے والامٹیریل برآمد 2 افراد کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں