55

ڈی پی او جھنگ عطاءالرحمان کی ہداےت پر ضلع پولےس کی تمام گاڑےوں و موٹر سائےکلزکی رپےئرنگ کا کام تےزی سے جاری ۔

جھنگ( ) ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر جھنگ عطاءالرحمان کی خصوصی ہداےت پر ضلع پولےس جھنگ کی گاڑےوں کی رپےئرنگ کا کام تےزی سے جاری ہے ۔تفصےلات کے مطابق ڈی پی او جھنگ نے ضلع پولےس کی تمام گاڑےوں کی انسپکشن کی اور MTO سب انسپکٹر بلال سلطان کو خصوصی ہداےات دےتے ہوئے کہا کہ ضلع پولےس جھنگ کی تمام گاڑےوں کی رپےئرنگ کا کام فوری طور پر شروع کےا جائے ۔ گاڑےوں کے انجن جنرل اوور آل ،بےٹرےاں ، ٹائرز اور ڈےنٹنگ پےنٹنگ کا کام ترجےحی بنےادوں پر کےا جا رہا ہے ۔ڈی پی او جھنگ نے کہا ہے کہ ضلع پولےس جھنگ کی تمام گاڑےوں اور موٹر سائےکلز کی رپےئرنگ کروائی جا رہی ہے تا کہ موئثر پولےسنگ مےں کوئی رکاوٹ درپےش نہ ہو ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں