63

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی،

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی،

یکم مئی سے پیٹرول 14روپے 37پیسے فی لیٹر مہنگا کرنےکی سفارش،ذرائع

ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 89پیسے اضافے کی سفارش،ذرائع

مٹی کا تیل فی لیٹر7 روپے 46پیسے مہنگا کرنے کی سفارش،ذرائع

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 6روپے 40پیسے فی لیٹر بڑھانے کی سمری ارسال،ذرائع

پیٹرول کی نئی قیمت 113روپے 26پیسے فی لیٹر مقرر کرنےکی سفارش،ذرائع

ڈیزل کی نئی قیمت 122روپے 32پیسے فی لیٹر مقرر کرنےکی سمری ارسال،ذرائع

مٹی کےتیل کی نئی قیمت 96روپے 77پیسے فی لیٹر مقرر کرنےکی سفارش،ذرائع

لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 86روپے 94پیسے فی لیٹر مقرر کرنے کی سفارش،ذرائع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں