57

شورکوٹ ۔ اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ زاہد حسین کی سربراہی میں رمضان بازار کے سلسلہ میں ایک میٹنگ

شورکوٹ ۔ اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ زاہد حسین کی سربراہی میں رمضان بازار کے سلسلہ میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کا کہناتھا کہ تحصیل شورکوٹ میں رمضان بازار شورکوٹ شہر اور قائم بھروآنہ میں قائم کیے جائیں گے جہاں پر ضروریات زندگی کی تمام اشیاء کی فراہمی کو رعایتی قیمت پر یقینی بنایا جائے گا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ زاہد حسین کا کہناتھا کہ رمضا ن بازار میں تمام اشیاء کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں