60

ڈپٹی کمشنر جھنگ طاہر وٹو کی خصوصی ہدایت پر جھنگ میں دو دن میں رمضان آرڈینس کی خلاف ورزی کرنے۔پر پندرہ سے زاہد ریسٹورنٹ و ہوٹل بند مالکان کے خلاف مقدمات درج

جھنگ (مہر نوید سدھانہ)ڈپٹی کمشنر جھنگ طاہر وٹو کی خصوصی ہدایت پر جھنگ میں دو دن میں رمضان آرڈینس کی خلاف ورزی کرنے۔پر پندرہ سے زاہد ریسٹورنٹ و ہوٹل بند مالکان کے خلاف مقدمات درج کل بھکر روڈ سرگودھا روڈ فیصل آباد روڈ پر چھاپے۔مارے آج برجیبوالا چوک سرینا ہوٹل بھکر روڈ صادق ہوٹل کو بند کر مقدمہ درج کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر کی کارواہیاں اے سی جھنگ روف اعوان نے بتایا کہ ڈی سی جھنگ کی ہدایت پر کل سے چھاپے جاری ہیں آج بھی سب کے سامنے ہے اور آہندہ بھی جو قانون کی خلاف ورزی کرے گا حوالات کی سیر کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے ہونگے لوگ رمضان کا احترام کرے اے سی جھنگ نے مزید میڈیا سے بات چیت میں بتایا کہ ضلعی انتظامیہ گراں فروشوں اور رمضان آرڈینس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف چوکس ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں