59

دریائے جہلم میں شدید طغیانی، دریاے جہلم کے گردونواہی علاقے زیر آب

دریائے جہلم میں شدید طغیانی، دریاے جہلم کے گردونواہی علاقے زیر آب،جن میں موضع مچھیانہ، ساہھجر ،کندرانہ، عمرانہ، چیلہ ،کابلی ،رجانہ، ماچھیوال،منڈے سید،کوٹلہ اور دیگر مواضعات شدید متاثر،لوگوں کی فصلیں تباہ،اور سب سے بڑا مسلئہ مویشوں کیلئے چارے کی شدید کمی، اور لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور، ،اور ابھی تک کوئی حکومتی نمائندہ عوام کی خبر گیری کرنے نہیں پہنچا، ،عوام حکومت سے اپیل کرتی ہے کہ اس سیلابی پانی کو ہیڈ تریموں سے جلد از جلد پاس کروایا جاے،اور سب دوست اس خبر کو زیادہ سے شئیر کریں تاکہ حکام بالا اسکا نوٹس لیں،،،،،،،،،،،،،منجانب،،،،متاثرہ مواضعات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں