55

میکسیکو سٹی:پناہ گزین باپ اور بیٹی کی ایک دوسرے سے لپٹی لاش کی تصویر نے پوری دنیا کوہلا کررکھ دیا

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے دریا کے ساحل پر پناہ گزین باپ بیٹی کی لاش ملی ہے، 2 سالہ کم سن بیٹی ولیریا اپنے باپ آسکر البرٹو مارٹینیز رامیریز کی ٹی شرٹ کے اندر منہ چھپائے پیٹھ پر سوار تھی اور باپ کے گلے میں اپنے ہاتھوں کا ہالہ بنائے ہوئے تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں