Skip to content
۔ ہیڈ تریموں انتظامیہ کے مطابق اس وقت پانی کی آمد ایک لاکھ آٹھ ہزار کیوسک اور اخراج 92 ہزار ایک سو 87 کیوسک ہے۔ فی الوقت صورتحال کنٹرول میں ہے اور سیلاب کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔ ہیڈ خانکی اور ہیڈ قادر آباد سے پانی کی آمد کا سلسہ مسلسل جاری ہے لیکن خانکی اور قادرآباد پر پانی کی سطح میں کمی واقع ہو رہی ہے۔

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں