جھنگ شیخ محمد اکرم کے تینوں بیٹے جیتے گئے۔ منڈی شاہ جیونہ ایم پی اے کے عزیز کو بری طرح شکست ، جھنگ شیخ راشدہ یعقوب کے پی اے شیخ عمران کو بھی بری شکست شورکوٹ سے ایم این اے نذیر سلطان کے بیٹے امیر سلطان کو اپنے ہی علاقے میں شکست کا سامنا ایم پی اے خالد غنی کا بھائی اور بھتیجے دونوں کو شکست ہوئی ، ایم پی اے خالد سرگانہ کے عزیز بھی اپنے علاقے سے ہار گئے ، تحصیل احمد پور سیال اور اٹھارہ ہزاری میں صورت حال الٹ ایم این اے اور ایم پی اے کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب