59

گڑھ مہاراجہ: پتن روڈ پر تیز رفتار ڈالاا نے راہ چلتی بچی کو کچل دیا ڈرائیور کو روکنے کی کوشش میں سامنے سے آ نیوالا چچا بھی ڈالا کی زد میں آ گیا ڈالا کی ٹکر سے جابحق بچی اور نوجوان کے ورثاء کا گڑھ مہاراجہ شورکوٹ روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج ٹریفک بند گاڑیوں کی لمبی قطاریں پولیس ہمارا مقدمہ درج نہیں کر رہی

گڑھ مہاراجہ تیز رفتار ڈالا نے راہ چلتے چچا بھتیجی کو کچل دیا
گڑھ مہاراجہ پتن روڈ پر تیز رفتار ڈالاا نے راہ چلتی بچی کو کچل دیا ڈرائیور کو روکنے کی کوشش میں سامنے سے آ نیوالا چچا بھی ڈالا کی زد میں آ گیا

جس سے چچا بھتیجی موقع پر جاں بحق ہو گئے واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122شورکوٹ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تھانہ گڑھ مہاراجہ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں