132

تھانہ سٹلائٹ ٹاون جھنگ کی تاریخ کی بڑی ڈکیتی

تھانہ سیٹلاٹ ٹاون کے علاقہ میں جھنگ کی تاریخ کی ڈکیتی کی سب سے بڑی واردت 12 مسلح افراد کسانوں کا سب کچھ لے گئے دو بندوں پر تشدد کمرہ میں باندھ گئے درجنوں کی تعداد میں جانور ٹرکوں پر لے گئے پولیس کے ناکے صرف موٹر ساہیکل کے کاغذات تک محدود سب کچھ لٹ گیا تھانہ سیٹلاہٹ ٹاون۔کے علاقہ گوجرہ روڈ بائی پاس وارث نول طالب نول لٹ گئے پولیس کسی چیک پوسٹ پر آدھی رات کو یہ جانوروں سے بھرے ٹرک نظر نہ آئے ڈی پی او جھنگ انصاف کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں