552

جھنگ۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر چالیس زائرین کو رپورٹس نیگیٹو آنے پر گھر واپس بھیج دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ

جھنگ۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر چالیس زائرین کو رپورٹس نیگیٹو آنے پر گھر واپس بھیج دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ

جھنگ۔21 رپورٹس پازیٹو رپورٹ آنےوالے زائرین کو فی الوقت قرنطینہ سنٹر میں ہی آئسولیٹ کیا گیا یے۔

جھنگ۔ گیارہ زائرین کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔

جھنگ۔ پوزیٹو رپورٹ آنے والے زائرین کو الگ الگ بلاک میں ائسولیٹ کیا گیا ہے۔

جھنگ۔ دو نیگیٹو رپورٹ کے زائرین نے خود کو اپنی مرضی سے ہی قرنطینہ مرکز میں ائسولیٹ کیا ہے۔

جھنگ۔ نیگیٹو رپورٹ آنے والے گھروں کو بھیجے گئے زائرین خود کو مزید چودہ دن سلیف ائسولیشن میں رکھے گے۔

جھنگ۔ ویٹرنری یونیورسٹی کیمپس قرنطینہ مرکز میں کل 74 زائرین آئے تھے

جھنگ کے قرنطینہ سنٹر میں ملتان سے آنے والے77 زائرین میں سے 36 افراد میں رپورٹ پازیٹیو . زرائع
یہ وہ رپورٹ ہے جب وہ ملتان میں تھے مگر جب ملتان سے وہ جھنگ کےلیے روانہ ہوئے تو راستے میں وہ اکٹھے ساتھ ساتھ بیٹھ کر سفر کیا اور یہاں پر بھی ایک ایک کمرے میں دو دو افراد ملکر رہے جن کی رپورٹس نیگٹیو آئی ہیں جو تین دن یہاں اکٹھے رہے اگر انکا دوبارہ میڈیکل کرویاجائے تو کیا ہوسکتاہے یہ ہمیں نہیں معلوم مگر ان لوگوں نے قرنطینہ سنٹر میں شور مچانا شروع کردیا کہ ہماری رپورٹس نیگٹیو آئی توہمیں گھر بھیج دو کبھی کمرے میں تین چارپائی اور کبھی واش روم کا دروازہ توڑ کر وڈیو جاری کیں انتظامیہ کو بلیک میل کرنا شروع کردیا جبکہ انتظامیہ کی طرف سے انکو اچھی قسم کے فروٹس انکی مرضی کی اشیاء انکو دی گئیں جب انتظامیہ نے دیکھا کہ یہ ٹولے کی شکل اختیار کرچکے ہیں اور اب تماشا بنا رہے ہیں خیر سے اندرسب کے پاس موبائل بھی اچھی نسل کے اور باہر سے مشورے دینے والےبھی مجھ جیسے اعلیٰ زہنیت کے تو انتظامیہ نے انکو گھر بھیجنا مناسب سمجھا
سوچ اگر انکا دوبارہ میڈیکل کروایا جائے اوروہ رپورٹ کچھ اور آئے تو انہوں نے باقی لوگوں کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈالا اپنے ساتھ کئی کی زندگیوں کو لے ڈوبینگے اپنے اردگر نظر رکھیں اور سب کو کہیں کہ احتیاط کریں بہترہے کہ گھر پر رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں