6

جنگ بندی میں توسیع کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کیا رہی؟

جنگ بندی میں توسیع کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کیا رہی؟

برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر 49 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی

جنگ بندی میں توسیع کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر 49 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 89 ڈالر 53 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے۔

گزشتہ روز برینٹ خام تیل کی قیمت 95 ڈالر جبکہ امریکی خام تیل 85 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں