2

معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر نغمہ ’’ہم چھائے طوفانوں آندھیوں کی طرح‘‘ جاری کردیا گیا

معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر نغمہ ’’ہم چھائے طوفانوں آندھیوں کی طرح‘‘ جاری کردیا گیا

یہ گیت اس حقیقت کو مضبوطی سے بیان کرتا ہے کہ پوری قوم ہمیشہ اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

معرکہ حق کی فتح کے ایک سال مکمل ہونے کی تقریبات جاری ہیں اور اسی سلسلے میں نغمہ ’’ہم چھائے طوفانوں آندھیوں کی طرح‘‘ ’’ہم ٹوٹے دشمنوں پہ بجلیوں کی طرح‘‘ پیش کردیا گیا ہے۔

معرکہ حق کی پری کمپین کے سلسلے میں واجد سعید اور رپٹور کی آواز میں خصوصی نغمہ ’’ہم چھائے طوفانوں بجلیوں کی طرح‘‘ہر پاکستانی  کی دل کی آواز ہے یہ نغمہ معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پیش کیا گیا ہے۔

عقیدت پیش کرتا ہے ساتھ ہی یہ پاکستانی قوم کے عزم، حوصلے اور غیر متزلزل ثابت قدمی کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔

یہ گیت اس حقیقت کو مضبوطی سے بیان کرتا ہے کہ پوری قوم ہمیشہ اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں