حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کی خدمت کےلیے ہم ہر وقت موجود ہیں اور ہمارے دروازےکھلے ہیں کوئی سائل بغیر کسی بھی سفارش یا پرچی کے دفتر آکر اپنے مسائل سے آگاہ کریں انشاء اللہ اسکو فوری حل یاجائے گاان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عبدالرؤف اعوان نے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ مہر نوید سدھانہ سے اپنے دفتر میں گفتگو کے دوران کیا